آندھراپردیش

چندرابابو کی سالگرہ، وزیراعظم مودی کی مبارکباد

دوسری جانب، وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے سربراہ جگن موہن ریڈی نے بھی 'ایکس' پر پوسٹ کرتے ہوئے چندرابابو کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کی صحت و درازی عمر کیلئے نیک تمناوں کااظہارکیا۔

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘ایکس’ (سابق ٹویٹر) پر سالگرہ کی مبارکباد دی وزیراعظم نے کہا”میرے دوست چندرابابو کو سالگرہ کی ڈھیرساری مبارکباد وہ مستقبل کے شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کام کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی

  آندھرا پردیش کی ترقی کے لئے ان کی انتھک محنت قابلِ ستائش ہے۔

ایک طویل، صحت مند زندگی کی کیلئے نیک تمناوں کااظہار کرتاہوں“۔

دوسری جانب، وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے سربراہ جگن موہن ریڈی نے بھی ‘ایکس’ پر پوسٹ کرتے ہوئے چندرابابو کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کی صحت و درازی عمر کیلئے نیک تمناوں کااظہارکیا۔