حیدرآباد

عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، حیدرآباد کے طلبہ کا مظاہرہ

عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، حیدرآباد میں بی ایس سی الائیڈ سائنس کے طلبہ نے احتجاج کیا۔

حیدرآباد: عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، حیدرآباد میں بی ایس سی الائیڈ سائنس کے طلبہ نے احتجاج کیا۔

متعلقہ خبریں
اللہ کے رسول ؐ نے سوتیلے بہن بھائیوں کے ساتھ حسن سلوک اور صلہ رحمی کا حکم دیا: مفتی محمد صابر پاشاہ قادری
محفل نعت شہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم و منقبت غوث آعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ
محترمہ چاند بی بی معلمہ منڈل پرجاپریشد اپر پرائمری اسکول کوتّہ بستی منڈل جنگاؤں کو کارنامہ حیات ایوارڈ
نکاح کے مسنون طریقے پر مفتی حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دلدار ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے نعتیہ محفل کا انعقاد

پچھلی حکومت نے کالوجی یونیورسٹی میں بی ایس سی الائیڈ سائنس کورس متعارف کروایاتھا۔

طلباء نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کلاسس مناسب طورپر منعقد نہیں کی گئیں اورکتابیں بھی مناسب طورپر فراہم نہیں کی گئیں جس کے نتیجہ میں امتحان دینے والے 860 طلباء میں سے صرف 16 طلباء پاس ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے خلاف کارروائی کی جائے جو ان کی جانوں سے کھیل رہی ہے۔ وہ 844 طلباء سے انصاف چاہتے ہیں۔