حیدرآباد

تلنگانہ میں بارش کے امکانات

محکمہ موسمیات نے منگل کو کہا کہ اگلے چار دنوں کے دوران ریاست میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس تک اضافے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں 30-31 مارچ اور 1 اپریل کو کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا بوچھار کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل کو کہا کہ اگلے چار دنوں کے دوران ریاست میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس تک اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
حیدرآباد کے بیشتر مقامات میں سردی کی لہر برقرار
پرائمری سےہائی اسکولس پر ترقی پانے والے اساتذہ کے لئیے تربیتی ورکشاپ ، تعلیمی عہدیداروں کا خطاب
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں

 اس دوران ریاست میں موسم خشک رہنے کی امید ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں موسم خشک رہا ہے۔