آندھراپردیش
اے پی میں بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا ایلوالرٹ
مغربی بنگال کی خلیج میں کم دباؤ کا نظام پیدا ہوا ہے۔ یہ مغربی شمال مغرب کی سمت پیشقدمی کرتے ہوئے 36 گھنٹوں کے اندر طوفان میں بدل سکتا ہے جس کے زیراثر اے پی میں محکمہ موسمیات نے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔
حیدرآباد: مغربی بنگال کی خلیج میں کم دباؤ کا نظام پیدا ہوا ہے۔ یہ مغربی شمال مغرب کی سمت پیشقدمی کرتے ہوئے 36 گھنٹوں کے اندر طوفان میں بدل سکتا ہے جس کے زیراثر اے پی میں محکمہ موسمیات نے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پوری ریاست میں شدید بارش کی توقع ہے اور اس کے لئے محکمہ موسمیات اورنج الرٹ جاری کرنے والا ہے۔