حیدرآباد

حیدرآباد کے بیشتر علاقوں میں بارش

تفصیلات کے مطابق مہدی پٹنم، سوماجی گوڑہ، خیریت آباد، بنجارہ ہلز اور امیر پیٹ کے بشمول کئی مقامات پر ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی۔ اگرچہ بارش کی شدت کافی کم تھی لیکن اس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے بیشتر علاقوں میں کل شب ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق مہدی پٹنم، سوماجی گوڑہ، خیریت آباد، بنجارہ ہلز اور امیر پیٹ کے بشمول کئی مقامات پر ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی۔ اگرچہ بارش کی شدت کافی کم تھی لیکن اس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سال 2026 کی پہلی بارش ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں معمولی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ آنے والے ایک دو دن میں شہر کے چند دیگر حصوں میں بھی ہلکے بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔