تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 21تا27اگست ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
ریسکیو آپریشن کیلئے تلنگانہ کو این ڈی آر ایف کی 9 ٹیمیں روانہ: بنڈی سنجے
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 21تا27اگست ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورہوگیا ہے۔

اس رپورٹ میں کہاگیا کہ ریاست میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر بارش ہوئی۔