تلنگانہ

راجیو گاندھی کی برسی، وزیراعلی تلنگانہ نے خراج پیش کیا

سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کی برسی تقریب کا کانگریس کی جانب سے اہتمام کیاگیا۔

حیدرآباد: سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کی برسی تقریب کا کانگریس کی جانب سے اہتمام کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر پر کذب بیانی کے ٹی آر کا الزام
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
راہول گاندھی کی لیہہ آمد، کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
حیدرآباد میں زیرزمین برقی کیبلس کی تنصیب کے منصوبہ کا جائزہ لینے کی ضرورت: ریونت ریڈی

اس سلسلہ میں شہرحیدرآباد کے پنجہ گٹہ سرکل میں واقع ان کے مجسمہ پر وزیراعلی ریونت ریڈی نے پھول نچھاور کئے اور ملک کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔

انہوں نے راجیوگاندھی کو بھرپورخراج عقیدت بھی پیش کیا۔اس تقریب میں نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا،اے آئی سی سی انچارج دیپا داس منشی،سابق وزرا جاناریڈی،محمد علی شبیر اوردیگر لیڈروں نے شرکت کی۔