مہاراشٹرا

آر بی آئی نے جمعہ کو عید میلادالنبی کی چھٹی دی، آج بینک بند رہیں گے

ریزرو بینک آف انڈیا ( آر بی آئی ) نے جمعہ کو عید میلادالنبی کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،اس لیے آج یوم جمعہ بینک بند رہیں گے۔

ممبئی: ریزرو بینک آف انڈیا ( آر بی آئی ) نے جمعہ کو عید میلادالنبی کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،اس لیے آج یوم جمعہ بینک بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
حیدرآباد: اردو گھر میں ٹی ایس ٹی یو کے زیر اہتمام تقریری مقابلے
پلاسٹک کے نوٹ کی تجویز پر بات چیت ابتدائی سطح پر آر بی آئی گورنر
حکومت کی پالیسیوں سے کروڑوں افراد کی معاشی حالت کمزو :پرینکا
فلم دھرندھر دی ریوینج نے 339 کروڑ روپے کا بزنس کیا

دراصل عید میلاد کے موقع پر 28 ستمبر کو بینکوں میں تعطیل دی گئی تھی ،تاہم مرکزی بینک نے ایک نیا حکم جاری کرتے ہوئے اس چھٹی کو منسوخ کردیااور 29 ستمبر بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

دراصل گزشتہ روز مہاراشٹر سرکار نے جمعہ کو عید میلادالنبی کی چھٹی کا اعلان کیا تھا کیونکہ گنیش وسرجن کے مدنظر پولیس کی سخت ڈیوٹی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے جمعہ کو چھٹی کا اعلان کیا گیا۔

اس موقع پر مسلمانوں نے فارغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعرات کے بجائے جمعہ کو عیدمیلاد النبی کا جلسہ اور جلوس نکالنے کا فیصلہ کیاتھا۔

اس پر ایک اتھ شندے حکومت نے جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا اور اس سے قبل آربی آئی نے بھی جمعرات کی چھٹی م سوچ کردی ،ممبئی سمیت مہاراشٹربھر اور ملک کی متعدد ریاستوں میں بھی بینک کی تعطیل رہیگی۔