دہلی
لال قلعہ کو فضائی آلودگی سے نقصان
دہلی میں آب و ہوا کا ابتر معیار مشہور لال قلعہ کو تیزی سے نقصان پہنچا رہا ہے۔
نئی دہلی (پی ٹی آئی) دہلی میں آب و ہوا کا ابتر معیار مشہور لال قلعہ کو تیزی سے نقصان پہنچا رہا ہے۔
ایک نئی اسٹیڈی میں اس کا پتہ چلا ہے۔
17 ویں صدی کی تاریخی عمارت کی دیواروں پر سیاہ دھبے پڑ رہے ہیں۔