جرائم و حادثات

کرناٹک میں ٹمپوحادثہ کا شکار۔اے پی کے تین افرادہلاک

کرناٹک میں پیش آئے سڑک حادثہ میں اے پی کے ضلع کرنول کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: کرناٹک میں پیش آئے سڑک حادثہ میں اے پی کے ضلع کرنول کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج وعمرہ گروپ کے نئی برانچ کا افتتاح
گستاخِ نبیؐ کا ہر دور میں بدترین انجام :مفتی محمد وجیہ اللہ سبحانی کا خطاب

یہ حادثہ دیون گری کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ٹمپوکا ٹائر پنکچرہوگیااور یہ گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔

اس حادثہ میں کرنول سے تعلق رکھنے والے مرچ کے کسان ہلاک ہوگئے۔یہ افراد اس گاڑی میں مرچ کوبازارمنتقل کررہے تھے۔