تلنگانہ

سل فون دینے سے انکار۔دسویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی

سل فون دینے سے ماں کے انکارپردسویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع آصف آباد کے کورٹلہ منڈل مستقر میں کل شب پیش آیا۔

حیدرآباد: سل فون دینے سے ماں کے انکارپردسویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع آصف آباد کے کورٹلہ منڈل مستقر میں کل شب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

پولیس نے بتایا کہ کورٹلہ منڈل مستقر کی اسپورتی کی ماں نے اس کو سل فون دینے سے انکارکردیاجس پروہ کافی مایوس تھی۔

طالبہ سل فون سے تعلیمی مواد کوڈاون لوڈکرناچاہتی تھی۔سل فون دینے سے ماں کے انکارپراس نے خودکشی کرلی۔