تلنگانہ
ریلائنس فاؤنڈیشن کا سی ایم ریلیف فنڈ میں 20کروڑ کا عطیہ
ریلائنس فاؤنڈیشن کی جانب سے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 20 کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا۔

حیدرآباد(منصف نیوز بیورو) ریلائنس فاؤنڈیشن کی جانب سے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 20 کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا۔
ریلائنس فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے آج انکی جوبلی ہلز کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور نیتا امبانی کی جانب سے 20 کروڑ روپے چیک پیش کیا۔