تلنگانہ

یوم جمہوریہ کی تقاریب تلنگانہ بھر میں بڑے پیمانہ پر منائی گئیں

یوم جمہوریہ کی تقاریب تلنگانہ بھر میں بڑے پیمانہ پر منائی گئیں۔ وزراء، عوامی نمائندوں وضلع کلکٹروں نے ترنگا لہرایا اور مقامی تقاریب میں حصہ لیا۔

حیدرآباد: یوم جمہوریہ کی تقاریب تلنگانہ بھر میں بڑے پیمانہ پر منائی گئیں۔ وزراء، عوامی نمائندوں وضلع کلکٹروں نے ترنگا لہرایا اور مقامی تقاریب میں حصہ لیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم: محمد فہیم الدین قریشی
جگتیال کے مدرس محمد مقیم الدین کا تحقیقی مقالہ ریاستی سطح کے یومِ سائنس سمینار کیلئے منتخب
اسمارٹ سٹی فنڈز کے مؤثر استعمال پر زور، جوائنٹ سیکریٹری روپا مشرا کی ہدایت
سلسلہ چشتیہ پر چار روزہ قومی سمینارپر ایک رپوٹش
مرحومہ عالیہ بیگم کے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ، حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا بیان

اسکولوں اور تعلیمی اداروں نے ثقافتی پروگرام منعقد کیے، جب کہ سیاسی جماعتوں نے اپنے دفاتر میں پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کیں۔قبل ازیں وزیراعلی ریونت ریڈی نے اپنی رہائش گاہ پر قومی پرچم لہرایا۔

اسپیکر جی پرساد نے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں پرچم کشائی کی تقریب کی صدارت کی، جب کہ چیرمین جی سکندر ریڈی نے قانون ساز کونسل میں تقریب کی صدارت کی۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے سکریٹریٹ میں قومی پرچم لہرایا۔