حیدرآباد

عوامی مقامات پر ہنگامہ آرائی۔سات زنخے گرفتار

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ یونٹ نے مقامی پولیس کے ساتھ خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں، جنہوں نے آر سی آئی روڈ، منداملماں چوراہا سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی میر پیٹ پولیس نے جمعرات کی شب مختلف عوامی مقامات پر ہنگامہ آرائی اور بدتمیزی کے الزامات میں سات زنخوں کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں
جعلی جنرل انشورنس پالیسی کا ریاکٹ بے نقاب، 3 ملزمین گرفتار
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ یونٹ نے مقامی پولیس کے ساتھ خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں، جنہوں نے آر سی آئی روڈ، منداملماں چوراہا سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے۔

اس دوران چند زنخے ایسے پائے گئے جو مبینہ طور پر اپنے جسم کی نمائش کر رہے تھے اور فحش حرکات کر کے ماحول کو پراگندہ کررہے تھے۔