حیدرآباد
حسین ساگر کی سطح میں اضافہ
جی ایچ ایم سی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ باخبر رہیں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ شہر میں مزید بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے مطابق، بلدیہ کی ٹیمیں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حسین ساگر میں پانی کی سطح کی قریب سے نگرانی کر رہی ہیں۔ اتوار کی صبح 8 بجے تک حسین ساگر میں پانی کی سطح 513.60 میٹر تھی، جواس کی سطح سے کچھ اوپرہے۔
جی ایچ ایم سی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ باخبر رہیں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ شہر میں مزید بارش کا امکان ہے۔