تلنگانہ
تلنگانہ میں انصاف کی جیت ہونی چاہئے:وجئے شانتی
کانگریس کی لیڈروجئے شانتی نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں انصاف کی جیت ہونی چاہئے اورلاقانونیت کو شکست دینی ہوگی۔

حیدرآباد: کانگریس کی لیڈروجئے شانتی نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں انصاف کی جیت ہونی چاہئے اورلاقانونیت کو شکست دینی ہوگی۔
انہوں نے اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے عوام کوخوش رہنا چاہئے۔