حیدرآباد

سوریا پیٹ میں سڑک حادثہ،ایک شخص ہلاک

تیز رفتاری حادثہ کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔یہ افراد آٹو کے ذریعہ اپنے آبائی مقام سے سوریہ پیٹ کی سمت جارہے تھے۔ورون کی حالت خطرہ سے باہر بتائی جاتی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اوردوسراشخص زخمی ہوگیا۔یہ حادثہ منگل کی صبح ضلع کے پین پہاڑعلاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب آٹو کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ آٹوالٹ گیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
وزیر برقی کرشماتی طورپر محفوظ

اس حادثہ میں مرنے والے کی شناخت اجئے کے طورپر کی گئی ہے جبکہ ورون نامی دوسراشخص زخمی ہوگیا۔تیز رفتاری حادثہ کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔یہ افراد آٹو کے ذریعہ اپنے آبائی مقام سے سوریہ پیٹ کی سمت جارہے تھے۔ورون کی حالت خطرہ سے باہر بتائی جاتی ہے۔