جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں سڑک حادثہ۔دو ڈرائیورس زخمی

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو ڈرائیورس زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو ڈرائیورس زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

یہ حادثہ ضلع کے شیری پلی گاوں کے حدود میں واقع قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب گاڑیوں کو ہٹانے کے لئے استعمال کرین کو ایک پرائیویٹ بس کے ڈرائیور نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں دو ڈرائیورس شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔