سوشیل میڈیامشرق وسطیٰ
مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر وائرل
سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی کے منظر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وڈیو میں آسمانی بجلی کلاک ٹاور پر گرتی نظر آرہی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن منظر ہے۔

ریاض: سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی کے منظر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وڈیو میں آسمانی بجلی کلاک ٹاور پر گرتی نظر آرہی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن منظر ہے۔
کلاک ٹاور کا رخ مسجد الحرام کی جانب ہے۔ گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران کلارک ٹاور پر گرنے والی بجلی کے مناظر کی ویڈیو ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی جارہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز موسمیات کے قومی مرکز نے توقع ظاہر کی تھی کہ مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔