تعلیم و روزگار

جشن میلاد النبیؐ کے ضمن میں مقابلہ سیرت کوئز

رجسٹریشن کی آخری تاریخ9اگست مقررہے۔خواہش مند طالبات جلد اپنا نام درج کروائیں۔ مزید تفصیلات کے لئے  ربط پیدا کریں۔

حیدرآباد (راست)سید مدنی پاشاہ صوفیانی بانی و ناظم مدرسہ فاطمہ للبنات کے بموجب مدرسہ فاطمہ للبنات بی بی کا چشمہ فلک نما میں 1500سالہ جشن عید میلاد النبیؐ کے ضمن میں مقابلہ سیرت کوئیز20اگست چہارشنبہ کو 12بجے دن منعقد کیا جائے گا۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ9اگست مقررہے۔خواہش مند طالبات جلد اپنا نام درج کروائیں۔ مزید تفصیلات کے لئے  ربط پیدا کریں۔