ایشیاء

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

پاکستان کی ایک ہائی کورٹ نے پیر کے دن توشہ خانہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیگم بشریٰ بی بی کی 14 سال جیل کی سزا معطل کردی۔

اسلام آباد: پاکستان کی ایک ہائی کورٹ نے پیر کے دن توشہ خانہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیگم بشریٰ بی بی کی 14 سال جیل کی سزا معطل کردی۔

متعلقہ خبریں
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کےخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
عمران خان 8کیسس میں ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
عمران خان کی پارٹی کے 153 ورکرس کو ضمانت منظور
عمران خان کے خلاف غداری کیلئے اُکسانے کا کیس درج
چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن پر عالمی میڈیا میں ہلچل

دونوں کو اسلام آباد کی عدالت ِ احتساب نے عام انتخابات سے چند دن قبل 31جنوری کو یہ سزا سنائی تھی۔

پیر کے دن اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت عید کی تعطیلات کے بعد ہوگی۔