تلنگانہ

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں شدید گرمی کی لہر

دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت روز بروز نئی بلندیوں کو چھورہا ہے۔

حیدرآباد: دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت روز بروز نئی بلندیوں کو چھورہا ہے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس
گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں ’’نومبر کی عظیم شخصیات‘‘ کے پانچ روزہ جشن کا شاندار اختتام، انعامی تقریب کا انعقاد

دونوں ریاستوں کے کئی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زائد درج کیا گیا۔شمالی مغربی ہواؤں کے زیر اثر کئی مقامات پر درجہ حرارت معمول سے چار تا پانچ ڈگری زائد درج کیاگیا ہے۔

گرمی سے بچنے کیلئے لوگ مختلف تدابیر اختیار کررہے ہیں اور ٹھنڈی مشروبات کے استعمال میں اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ایک ہفتہ تک اسی طرح کی صورتحال کا امکان ہے۔