قومی
شیبو سورین کا انتقال
مسٹر سورین 19 جون سے سر گنگا رام اسپتال میں داخل تھے اور آج صبح انہوں نے آخری سانس لی۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ انہیں گردے اور دل سے متعلق امراض کے علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا۔
نئی دہلی: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے صدر شیبو سورین کا پیر کو یہاں ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
ان کی عمر 81 برس تھی۔