دہلی

شوٹرمنوبھاکر نے راہول گاندھی سے ملاقات کی

کانگریس ذرائع کے مطابق بھاکر نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اپوزیشن لیڈر سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے مسٹر گاندھی کو مٹھائی بھی کھلائی۔

نئی دہلی: پیرس اولمپکس میں دو میڈل جیتنے والی شوٹر منو بھاکر نے جمعہ کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سے ملاقات کی اور انہیں اپنا تجربہ سنایا۔

متعلقہ خبریں
مودی، ذات پات پر مبنی مردم شماری زبان پر لانے سے تک ڈرتے ہیں : راہول گاندھی
منوبھاکر، اولمپکس کی اختتامی تقریب میں ہندوستان کی پرچم بردار ہوں گی
مرکزی بجٹ میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافیوں کو دور کیا جائے۔ کانگریس ایم پیز کا زور
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید

کانگریس ذرائع کے مطابق بھاکر نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اپوزیشن لیڈر سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے مسٹر گاندھی کو مٹھائی بھی کھلائی۔  بھاکر پیرس اولمپکس میں شوٹنگ میں 2 کانسے کے میڈل جیت چکی ہیں۔