مشرق وسطیٰ

مصر میں اسرائیل اور حماس کے تنازع سے متعلق دھماکے میں چھ افراد زخمی

مصر کے بحیرہ احمر کے تفریحی شہر طابا میں جمعہ کی صبح اسرائیل-غزہ تنازعہ سے متعلق ایک دھماکے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔

قاہرہ: مصر کے بحیرہ احمر کے تفریحی شہر طابا میں جمعہ کی صبح اسرائیل-غزہ تنازعہ سے متعلق ایک دھماکے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں
حماس قائد اسمٰعیل ھنیہ، جنگ بندی بات چیت کے بعد مصر سے روانہ
اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عرب
اسرائیل بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے تمام فیصلوں پر جلد عمل درآمد کرے: ترکیہ
اسرائیل کے تیار کردہ اشیاء کا استعمال نہ کریں: مشتاق ملک
اسرائیل رہائشیوں کو رفح سے غزہ کے جنوب مغربی ساحل پر المواسی منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی مصر کے القاہرہ نیوز ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ ایک راکٹ اسرائیلی سرحد کے قریب ایک قصبے پر گرا اور ایک رہائشی عمارت کو نقصان پہنچا۔

ٹی وی نے دھماکے کی تصاویر ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیں۔

a3w
a3w