جرائم و حادثات
بیٹے نے روڈ ڈیوائیڈر کو ٹکر دے دی، باپ کے خلاف مقدمہ
بیٹے نے روڈ ڈیوائیڈر کو ٹکر دے دی جس پر پولیس نے باپ کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔

حیدرآباد: بیٹے نے روڈ ڈیوائیڈر کو ٹکر دے دی جس پر پولیس نے باپ کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایراگڈہ کے اگراول گپتا کے کم عمر بیٹے نے کار سے روڈ ڈیوائیڈر کو ٹکر دے دی، جوبلی ہلز پولیس نے بیٹے اور باپ کے خلاف مقدمات درج کرلیا ہے۔