تلنگانہ

ناگرجناساگر پراجکٹ کے اسپل وے کے کام تیزی سے جاری

اس پراجکٹ کے 26 دروازوں کے نیچے اسپل وے میں بڑے پیمانہ پر14 دراڑیں پائی گئیں۔ان کو کنکریٹ کے ذریعہ پُرکرنے کاکام انجام دیاگیا۔تقریبا 60فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے۔

حیدرآباد: دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش کے مشترکہ ناگرجناساگر پراجکٹ کے اسپل وے کے کام تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔حکومت کی جانب سے منظورہ فنڈس سے اپریل کے مہینہ میں کاموں کاآغاز کیاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں
آندھرا پردیش کے کئی مقامات پر موسلادھار بارش
مجلس وداع ایام عزا کا انعقاد گنبدان قطب شاہی، حیدرآباد میں
ریاستی جمعیۃ علماء تلنگانہ کا نشہ، فضول خرچی، اور وقف ایکٹ کے خلاف عشرہ اصلاح معاشرہ مہم کا آغاز
جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش کا مطالبہ: اصل خاطیوں کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے
محترمہ تمکین فاطمہ انصاری کو ضلعی سطح پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

اس پراجکٹ کے 26 دروازوں کے نیچے اسپل وے میں بڑے پیمانہ پر14 دراڑیں پائی گئیں۔ان کو کنکریٹ کے ذریعہ پُرکرنے کاکام انجام دیاگیا۔تقریبا 60فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے۔عہدیداروں نے بقیہ کام اگست تک مکمل کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

a3w
a3w