تعلیم و روزگار
ایس ایس سی اور انٹر سپلیمنٹری امتحانات کی مفت کوچنگ
یونس ایجوکیشنل اکیڈیمی ٹولی چوکی پر SSC اور INTER کے تمام گروپس کے اڈوانس سپلیمنٹری کیلئے مفت کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: یونس ایجوکیشنل اکیڈیمی ٹولی چوکی پر SSC اور INTER کے تمام گروپس کے اڈوانس سپلیمنٹری کیلئے مفت کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خواہشمند طلباء اپنا نام رجسٹریشن کروانے فون 9885398725یا 7416406685 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔