تعلیم و روزگار

ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ

ایم ایچ انٹرمیڈیٹ اینڈ ووکیشنل اکیڈمی، روبرو مسجد الٰہی، چادر گھاٹ، حیدرآباد رجسٹریشن کا آغاز 15 مئی سے ہوچکا ہے۔

حیدرآباد: مولانا مفتی خالد علی قادری (شیخ الادب جامعہ نظامیہ) کی اطلاع کے بموجب ایم ایچ انٹرمیڈیٹ اینڈ ووکیشنل اکیڈمی حیدرآباد، گیلیکس میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام، یہ اعلان کرتی ہے کہ ایس ایس سی میں ناکام طلبہ کے لیے ماہر اساتذہ سے ان کے متعلقہ مضامین میں مفت کوچنگ کروائی جارہی ہے،

متعلقہ خبریں
TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
ایس ایس سی اور انٹر سپلیمنٹری امتحانات کی مفت کوچنگ
TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز
اقلیتی طلبہ کو گروپ I کی مفت کوچنگ، 20 مارچ آخری تاریخ

تاکہ وہ آنے والے سپلیمنٹری امتحانات میں کامیاب ہوسکیں۔ متعلقہ مضامین کی کلاسس اکیڈیمی کے اوقاتِ کار کے دوران منعقد کی جائیں گی۔

ایم ایچ انٹرمیڈیٹ اینڈ ووکیشنل اکیڈمی، روبرو مسجد الٰہی، چادر گھاٹ، حیدرآباد رجسٹریشن کا آغاز 15 مئی سے ہوچکا ہے۔

طلباء سے درخواست ہے کہ وہ فوری طور پر اکیڈیمی میں اپنا نام درج کروائیں۔ تفصیلات کے لیے 919632079982 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w