دہلی
ٹرینڈنگ

دہلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

نیشنل سیسمولوجی سینٹر نے کہا کہ زلزلے کا مرکز نیپال تھا۔نیشنل سیسمولوجی سینٹر نے بتایا کہ نیپال میں آج دوپہر 2 بجکر 25 منٹ پر زلزلہ آیا۔

نئی دہلی: دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.2 بتائی گئی ہے۔ اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
آتشبازی پر سال بھر امتناع ضروری: سپریم کورٹ
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
سنبھل فساد عدالتی کمیشن کا کل دورہ
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز
بہرائچ تشدد، فوری کارروائی کی جائے: پرینکا گاندھی

نیشنل سیسمولوجی سینٹر نے کہا کہ زلزلے کا مرکز نیپال تھا۔نیشنل سیسمولوجی سینٹر نے بتایا کہ نیپال میں آج دوپہر 2 بجکر 25 منٹ پر زلزلہ آیا۔

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت بہت زیادہ تھی۔ ایسے میں لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 6.2 تھی اور اس کا مرکز نیپال میں پانچ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔