ماسکو: روس کے سیویرو کورلسک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کےروز بین الاقوامی وقت کے مطابق 20:49:54 پر آئے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز سیویرو-کورلسک سے 13 کلومیٹر شمال مشرق میں زمین کی سطح سے 50.70 ڈگری شمالی عرض البلد اور 156.32 ڈگری مشرقی طول البلد پر 141.2 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔