آندھراپردیش

اے پی میں گولیان بیرین سنڈروم کے معاملات میں اچانک اضافہ

آندھراپردیش میں گولیان بیرین سنڈروم کے معاملات میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔اس پر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش میں گولیان بیرین سنڈروم کے معاملات میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔اس پر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
سلمان خان کی خرابی صحت بگ باس 18 کی میزبانی غیر یقینی
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

گنٹور کے سرکاری اسپتال میں اس مہینے کی 11 تاریخ کو ایک ہی دن میں سات معاملات درج کئے گئے۔

ان میں سے دو کا وینٹی لیٹر پر علاج کیا جا رہا ہے، اس سے تشویش میں اضافہ ہوگیاہے۔ اس وقت ریاست بھر میں 17 افراد زیر علاج ہیں۔

ڈاکٹرس نے زوردیتے ہوئے کہاکہ اگرچہ کہ یہ متعدی مرض نہیں ہے تاہم انہوں نے محتاط رہنے کا مشورہ د یاہے

۔