تلنگانہ

500 روپے میں گیس سلنڈر کی فراہمی، 80کروڑ فنڈ جاری

ریاستی حکومت نے مہاجیوتی اسکیم کے تحت اعلان کردہ 500 سو روپے میں گیس سلنڈر کی سربراہی اسکیم کے لیے فنڈز جاری کیے۔

حیدرآباد: ریاستی حکومت نے مہاجیوتی اسکیم کے تحت اعلان کردہ 500 سو روپے میں گیس سلنڈر کی سربراہی اسکیم کے لیے فنڈز جاری کیے۔

متعلقہ خبریں
نیٹ امتحان پر برہمی کی گونج پارلیمنٹ میں سنائی دے گی: کانگریس
جاریہ ماہ کی 27تاریخ سے مزید2ضمانتوں پر عمل آوری۔ ریونت ریڈی کا اعلان
تلنگانہ تلی اتسو منانے کا فیصلہ، سونیا گاندھی کو مدعو کیا جائے گا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
یوپی میں کانگریس’شکریہ یاترا’ نکالے گی

اس مقصد کیٹ لیے فوڈ اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن ڈیپارٹمنٹ سے 80 کروڑ روپے جاری کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ریونت ریڈی کی حکومت نے اس ماہ کی 27 تاریخ سے 500 سو روپے گیس سلنڈر فراہمی اسکیم نافذ کرے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس آرڈر میں فنڈز جاری کیے گئے۔ سبسڈی اسکیم کے نفاذ کے لیے 80 کروڑ روپے گیس ایجنسیز کے کھاتوں میں آئیں گے۔

a3w
a3w