Uncategorized

آزادیٔ بیت المقدس کی جنگ کی حمایت دنیا کے ہر مسلمان کی ذمہ داری: مشتاق ملک

آزادیٔ بیت المقدس کی جنگ کی حمایت کرنا دنیا کے ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ عالم اسلام اپنی آنکھ بند نہیں کر سکتا۔ ہندوستانی مسلمان بھی فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ ہر وقت کھڑے ہیں۔

حیدرآباد: آزادیٔ بیت المقدس کی جنگ کی حمایت کرنا دنیا کے ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ عالم اسلام اپنی آنکھ بند نہیں کر سکتا۔ ہندوستانی مسلمان بھی فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ ہر وقت کھڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل چور دروازے سے اوقافی جائیدادوں کو غصب کرنے کی سازش: مشتاق ملک
قدر و قیمت میں ہے خُوں جن کا حرم سے بڑھ کر
مکہ مسجد کا لاؤڈ اسپیکر منقطع کیا جاناسنگین غلطی: مشتاق ملک
اسماعیل ہنیہ کی معاہدے سے متعلق شراط
حماس قائد اسمٰعیل ھنیہ، جنگ بندی بات چیت کے بعد مصر سے روانہ

گاندھی جی نے بھی واضح کہا تھا جس طراح انگلستان انگریزوں کا ہے فلسطین بھی فلسطینوں کا ھے۔ یہ مسئلہ انسانی حقوق کے ساتھ مذہبی مسئلہ بھی ہے۔ بین الااقومی قانون بھی فلسطینوں کی حمایت کرتا ھے۔

 شہادت کے بغیرآنقلاب نہی آتا۔ ظالم کو روکنے کے لئے جہد مسلسل اور قربانی ضروری ہوتی ہے۔ فلسطینی مزاحمت گروپس جہد مسلسل کے سات قر بانیاں بھی پیش کر رہے ھیں۔ اسماعیل ھنیہ اور شیخ یسین اور کئی قائدین نے فلسطین اور بیت المقدس کے لئے اللہ کے حضور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اور کر رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار تحریک مسلم شبان کے زیر اہتمام صدر دفتر اعظم پورہ میں ’’مسئلہ فلسطین وبیت المقدس شہادت اسماعیل ھنیہ “ کے عنوان پر اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے جناب محمد مشتاق ملک صدر تحریک مسلم شبان و شرعی فیصلہ بورڈ نے کیا۔

جلسہ مشتاق ملک کی صدارت میں منعقد ھوا۔ حافظ و قاری خالد علی خاں نے قرات کلام پاک پڑھی۔ ڈاکٹر توفیق احمد نے ترانہ فلسطین پڑھا۔ جناب محمد مشتاق ملک نے اپنے خطاب میں کہا کہ بیت المقدس اور فلسطین کا مسلہ انسانی کے ساتھ مزہبی مسلہ ہے۔

عا لم اسلام کے ہر فرد کی ذمداری ہے کہ وہ مسلہ فلسطین اور القدس کی جدو جہد کی مکمل حمایت کرے ۔ایمان کے نظارے دنیا دیکھنا چھتی ہے تو وہ غزوہ کے معصوم بچوں اور بیواؤں اور بے سہارا بڑوں کو دیکھ لے۔

جناب مقیم الدین یاسر فرزند مولانا نصیر الدن نے مخاطب کر تے ھوے کہا کہ شخصیتوں کے شہید ھونے سے تحریکوں میں اور م خم پیدا ھوتا ہے فلسطینی صرف زمین کے لے نہیں لڑ راہی ہیے وہ بیت المقدس کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ اللہ ان کی مدد فرما رہا ہے۔

جناب ناظم فاروقی صدر سلامہ نے کہا کہ ۶۷ کی جنگ چار دن بترین شکست کے ساتھ عربوں کو ختم کر نا پڑا تھا آج ۹ مہینہ ھوگئے مگر اسرائیل عمارتوں اور عام شہر یوں کو مار رہا ھے ایک بھی کا میا بی حاصل نہیں کر پایا۔

جناب عبدالعزیز صدر ایم پی جے نے کہا کے شکست کے خوف کے نتیجہ مئی اسرائیل نے ھا نیہ کو شہید کیا ہے اتنی طویل جنگ مئی ابھی تک اسرائیل کو امریکا کو کامیابی کچھ نہی ملی۔

جناب رحیم اللہ خاں نیا زی سا بقہ صدر اردو اکیڈمی نے فلسطین کے مجاھدین اور اسما ریل ھانیہ کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا۔

مفتی عبدالفتح سبیلی استاذآلحدیث نے قران اور حدیث کی روشنی مئی القدس اور فلسطین کی اہمیت بتائی۔ جناب عثمان محمد خان کانگریس نے اسماعیل ھنیہ کی شہادت کو بڑی سازش قرار دیا۔

ملت کے اتحاد پر پورے زور شور سے القدس اور فلسطین کی حمایت کی قرارداد صدر اجلاس نے پیشکی،جناب مجاھد مشتاق نے کاروائی چلائئ اور شکریہ ادا کیا۔

a3w
a3w