آندھراپردیش

چندرابابوکے مقدمات سی بی آئی منتقل کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں مسترد

سپریم کورٹ نے آندھراپردیش کے وزیراعلی چندرابابو نائیڈو کے خلاف سی آئی ڈی کے مقدمات سی بی آئی کو منتقل کرنے کی درخواست کو خارج کر دیا۔

حیدرآباد: سپریم کورٹ نے آندھراپردیش کے وزیراعلی چندرابابو نائیڈو کے خلاف سی آئی ڈی کے مقدمات سی بی آئی کو منتقل کرنے کی درخواست کو خارج کر دیا۔

متعلقہ خبریں
انکاپلی: پٹاخے فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، 8 مزدور جاں بحق
سپریم کورٹ میں کل آر جی کار میڈیکل کالج کیس کی سماعت
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
مذہبی مقامات قانون، سپریم کورٹ میں پیر کے دن سماعت
طاہر حسین کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ کا منقسم فیصلہ

ہائی کورٹ کے وکیل بی بالیا نے سات مقدمات سی بی آئی کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس پر جسٹس بیلا ترویدی کی زیرقیادت عدالت عظمی کی بنچ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پوری طرح سے جھوٹی درخواست ہے۔

جسٹس بیلا ترویدی نے خبردار کیا کہ اگر کسی نے درخواست کے بارے میں ایک لفظ بھی کہا تو بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔بنچ نے اس پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے ا س درخواست کو مسترد کردیا۔