تلنگانہ

تلنگانہ:ٹریکٹرالٹ گیا۔6زرعی مزدورزخمی

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ٹریکٹرالٹ گیا۔اس حادثہ میں 6زرعی مزدورزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ منگل کی صبح ضلع کے نرسمہاگوڑم میں اُس وقت پیش آیا-

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ٹریکٹرالٹ گیا۔اس حادثہ میں 6زرعی مزدورزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ منگل کی صبح ضلع کے نرسمہاگوڑم میں اُس وقت پیش آیا-

متعلقہ خبریں
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
پونے میں گلاس فیکٹری میں حادثہ، 4 افراد ہلاک
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا

جب ججولاراوپیٹ گاوں کے زرعی مزدور، مرچ کے کھیت میں کام کے لئے جارہے تھے۔اسی دوران ٹریکٹر کا بریک فیل ہوگیا جس کے نتیجہ میں یہ ٹریکٹر الٹ گیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔