تلنگانہ

تلنگانہ:سڑک حادثہ میں دوخواتین ہلاک

تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دوخواتین ہلاک اوردیگر دوشدید زخمی ہوگئیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دوخواتین ہلاک اوردیگر دوشدید زخمی ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں
ڈاکٹر شبانہ کیسر سوری دوبارہ مانوٹا کی صدر منتخب
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
قاضی پیٹ درگاہ عرس تقاریب کا 17 اگست سے آغاز، ہنمکنڈہ کلکٹریٹ میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
وزیر اے لکشمن کمار کی 41ویں آل انڈیا سنٹرل جُلوسِ واپسی اہلِ حرم میں شرکت کی یقین دہانی
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں نزول قرآن کا مقصد اور نماز کی اہمیت و فضیلت کے موضوع پر جلسہ

یہ حادثہ ضلع کے بیجنی پلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب طوفان گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔

ذرائع کے مطابق سری سیلم سے کرناٹک روانگی کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔