تلنگانہ

تلنگانہ: مل میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

مقامی افراد نے بتایا کہ شدید آگ کے نتیجہ میں زیادہ تر کپاس جل گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے منچریال ضلع کے ییلکا پیٹ میں جننگ مل میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
زیر تعمیر ہمہ منزلہ عمارت میں آتشزدگی (ویڈیو)
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن

مل کے عملے نے آگ دیکھی اور چننور کے فائر اسٹیشن کو اطلاع دی جس نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مقامی افراد نے بتایا کہ شدید آگ کے نتیجہ میں زیادہ تر کپاس جل گئی۔

آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔اس واقعہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پرمالی نقصان ضرورہواہے۔