حیدرآباد

تلنگانہ: کسانوں کے مسائل، بی جے پی لیڈروں نے اندراپارک کے کیمپ میں شب بسری کی

کسانوں سے کئے گئے وعدوں کو پوراکرنے کامطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی لیڈروں نے احتجاج کے حصہ کے طورپرشہرحیدرآباد کے اندراپارک میں لگائے گئے کیمپ میں شب بسری کی۔

حیدرآباد: کسانوں سے کئے گئے وعدوں کو پوراکرنے کامطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی لیڈروں نے احتجاج کے حصہ کے طورپرشہرحیدرآباد کے اندراپارک میں لگائے گئے کیمپ میں شب بسری کی۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اورزعفرانی جماعت کے دیگر لیڈروں نے ریاست کی کانگریس حکومت پر زوردیا کہ وہ انتخابی وعدہ کے مطابق کسانوں کے تمام مسائل کے حل کو یقینی بنائے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔