مشرق وسطیٰ

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی آمد

رمضان میں زائرین صرف ایک بار عمرہ ادا کرسکیں گے۔ سربراہ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کہ زائرین کی تعداد بڑھنےکا امکان ہے جس کے پیش نظر افرادی اور تکنیکی سہولتیں بڑھادی گئی ہیں۔

ریاض: دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عمرہ کی سعادت کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ حرمین شریفین  کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ سعودی عرب کی دیگر مساجد میں بھی بڑی تعداد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھیں گے۔

متعلقہ خبریں
جمعتہ الوداع: احساس اور عبادت کا دن – مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام شاندار انداز میں منعقد، تمثیلی مشاعرہ اور طلبہ کی پذیرائی
ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ
سعودی عرب میں میڈیکل و انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع پر IIPA کا رہنمائی سیشن
رمضان المبارک میں صدقات، خیرات اور محاسبہ نفس: ایک روحانی سفرتحریر: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

 رمضان میں زائرین صرف ایک بار عمرہ ادا کرسکیں گے۔ سربراہ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کہ زائرین کی تعداد بڑھنےکا امکان ہے جس کے پیش نظر افرادی اور تکنیکی سہولتیں بڑھادی گئی ہیں۔