تلنگانہ

حیدرآباد: گنتی مراکز کے قریب دفعہ 144 نافذ

لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کے اعلان کے پیش نظر، گنتی کے مراکز کے قریب 200 میٹر کے دائرہ میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کے اعلان کے پیش نظر، گنتی کے مراکز کے قریب 200 میٹر کے دائرہ میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

اس سلسلہ میں سٹی پولیس کمشنر کے سرینواس ریڈی نے احکامات جاری کیے ہیں، جو 4 جون کی صبح 6 بجے سے 5 جون کی صبح 6 بجے تک نافذ رہیں گے۔