امریکہ و کینیڈا

امریکی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کا بل منظور کرلیا

ایوان نمائندگان نے جمعرات کو میرج ایکٹ کو سینیٹ میں منظور ہونے کے ایک ہفتے بعد 258-169-1 کے ووٹوں سے منظور کیا۔ بل پر ووٹنگ کے دوران سینیٹ ڈیموکریٹک کاکس کے تمام ارکان اور 12 ری پبلکنز نے اس کے حق میں ووٹ دیئے۔

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کا بل منظور کر کے صدر جو بائیڈن کے دستخط کے لیے وائٹ ہاؤس بھیج دیا ہے۔

ایوان نمائندگان نے جمعرات کو میرج ایکٹ کو سینیٹ میں منظور ہونے کے ایک ہفتے بعد 258-169-1 کے ووٹوں سے منظور کیا۔ بل پر ووٹنگ کے دوران سینیٹ ڈیموکریٹک کاکس کے تمام ارکان اور 12 ری پبلکنز نے اس کے حق میں ووٹ دیئے۔

یہ بل اس موسم گرما میں ایک قدامت پسند سپریم کورٹ کے جج کی منظوری کے بعد پیش کیا گیا تھا۔

a3w
a3w