آندھراپردیش

اے پی اسمبلی کا بجٹ سیشن

آندھراپردیش قانون سازاسمبلی کا اجلاس اس ماہ کی 11تاریخ کو شروع ہوگا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش قانون سازاسمبلی کا اجلاس اس ماہ کی 11تاریخ کو شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
کابینہ کے فیصلوں پر بحث، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی وضاحت
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

اُسی دن 10بجے ریاستی حکومت کا سالانہ بجٹ پیش کیاجائے گا۔

علی الحساب بجٹ اس ماہ کے اواخر کو ختم ہورہا ہے۔اسی کے پیش نظرمکمل بجٹ پیش کیاجائے گا۔

حکومت، اسمبلی کا سیشن دس دن منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔بجٹ کے ساتھ ساتھ دیگر بلز ایوان میں پیش کئے جائیں گے۔