ایشیاء

لداخ میں ہندوستانی اور چینی فوجی پیچھے ہٹنے لگے

ہندوستان اور چین نے مشرقی لداخ میں دیم چوک اور دیپسانگ میدان سے دونزاعی مقامات سے اپنے فوجی پیچھے ہٹانے کا عمل شروع کردیا ہے۔

نئی دہلی (پی ٹی آئی) ہندوستان اور چین نے مشرقی لداخ میں دیم چوک اور دیپسانگ میدان سے دونزاعی مقامات سے اپنے فوجی پیچھے ہٹانے کا عمل شروع کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن
لداخ میں 26پٹرولنگ پوائنٹس ہاتھ سے نکل گئے : کانگریس
کپواڑہ میں 2 دہشت گرد ہلاک
ہند۔ چین کی صورت ِحال حساس: جنرل منوج پانڈے
انسداد دہشت گردی اسکواڈ کو فوج جیسے ہتھیاروں کی فراہمی

دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ کے بعد اس عمل کا آغاز ہوا۔ زائداز4 سال سے جاری ٹکراؤ ختم کرنے میں یہ ایک بڑی پیشرفت ہے۔