حیدرآباد

طاہربن حمدان صدرنشین تلنگانہ اردو اکیڈیمی مقرر

حکومت تلنگانہ نے آج ریاستی اردو ا کیڈیمی کے صدرنشین کی حیثیت سے طاہر بن حمدان کا تقرر کیا ہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے آج ریاستی اردو ا کیڈیمی کے صدرنشین کی حیثیت سے طاہر بن حمدان کا تقرر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
محمد اسد اللہ سی ای او وقف بورڈ نے تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے ڈائرکٹر سکریٹری کا جائزہ حاصل کرلیا
عبیداللہ کوتوال، صدرنشین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن مقرر
اردو الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کی مالی اعانت کیلئے درخواستیں مطلوب
جینکو کا تحریری امتحان ملتوی
اردو مصنفین کی مطبوعات پر انعامات، درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں توسیع

یہ احکام فوری اثر کیساتھ نافذ العمل رہیں گے۔ سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود سید عمر جلیل نے اس سلسلہ میں احکام جاری کئے ہیں۔

چیرمین اردو اکیڈیمی کی میعاد مدت 3 سال رہے گی۔

جاری کردہ احکام کے مطابق سکریٹری اقلیتی بہبود، سکریٹری محکمہ فینانس یا ان کی جانب سے نامزد، کمشنر وڈائرکٹر مائناریٹیز اور ڈائرکٹر/ سکریٹری اردو اکیڈیمی، اکیڈیمی کے بہ اعتبار عہدہ ارکان رہیں گے۔