جرائم و حادثات

یونیفارم اتارکر اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

رات کی ڈیوٹی کے بعد وہ صبح گھر کے لیے روانہ ہوا۔ راستے میں اس نے ٹرین کے سامنے کودکر خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقام واقعہ کا معائنہ کیا۔ موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ۔

حیدرآباد: یونیفارم اتارکر ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے ٹرین کے سامنے کودکر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ میں پیش آیا۔اس اے ایس آئی کی شناخت ناگرجن کے طورپر کی گئی ہے۔ اس کی لاش پٹریوں پر پائی گئی۔ ناگارجن ریڈی کملاپورم پولیس اسٹیشن میں بطور اے ایس آئی خدمات انجام دے رہا تھا۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
بلز کی عدم ادائیگی پر کے آر آئی ڈی ایل کے کنٹراکٹر کی خودکشی
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

 رات کی ڈیوٹی کے بعد وہ صبح گھر کے لیے روانہ ہوا۔ راستے میں اس نے ٹرین کے سامنے کودکر خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقام واقعہ کا معائنہ کیا۔ موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال منتقل کردیا۔