جرائم و حادثات

سڑک حادثہ میں تمل ناڈو کانگریس کےعہدیدار کی موت

تمل ناڈو کانگریس کمیٹی (ٹی این سی سی) کے ایک ضلعی عہدیدار کی کل رات مضافاتی تمبرم کے نزدیک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔

چنئی: تمل ناڈو کانگریس کمیٹی (ٹی این سی سی) کے ایک ضلعی عہدیدار کی کل رات مضافاتی تمبرم کے نزدیک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکہ سے 11 مزدوروں کی موت، پانچ زخمی
ذات پات کی ہراسانی کی شکایت پر دلت بہن بھائی پر گھر کے اندر درانتیوں سے حملہ
بی سی سی آئی نے سی ایس کے کپتان کو زبردست خراج پیش کیا

پولس نے بتایا کہ ضلع کانچی پورم میں کانگریس کمیٹی کے صدر الاور ناگراج (57) کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

پولس نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسٹر ناگراج سڑک کے کنارے کھانے ڈھابے پر کھانا کھا رہے تھے، اسی دوران ایک گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔ مسٹر ناگراج والاز آباد یونین کے کونسلر بھی تھے۔

a3w
a3w