تلنگانہ
کویتا سے تارک راما راو کی اتوار کو ملاقات
تلنگانہ کے سابق وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی و ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راما راواتوار دہلی میں اپنی بہن کویتا سے ملاقات کریں گے۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی و ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راما راواتوار دہلی میں اپنی بہن کویتا سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق دہلی شراب گھپلہ معاملہ میں تہاڑجیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا سے تارک راما راو کی ملاقات ہوگی۔
مرکزی جانچ ایجنسی نے کویتا کو اس معاملہ میں اہم سازشی قراردیا ہے۔