تلنگانہ

تلنگانہ: بی سی ہاسٹل کے 86طلبا بیمار پڑگئے

ہاسٹل انتظامیہ نے ان کوفوری طورپرایمبولنس کے ذریعہ ایریا اسپتال منتقل کردیا،بعد ازاں ان کے علاج کے بعد یہ طلبا صحت یاب ہوگئے۔سمجھاجاتا ہے کہ ناقص غذا کے استعمال کے نتیجہ میں یہ طلبا بیمارپڑے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں بی سی ہاسٹل کے 86طلبا بیمارپڑگئے۔ہاسٹل میں طلبا کی جملہ تعداد 125ہے تاہم رات کے کھانے کے بعد 86طلبا الٹیاں کرنے لگے۔

متعلقہ خبریں
ٹاملناڈو کالج کے 42 طلبہ ہاسٹل میں ڈنر کھانے کے بعد بیمار
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

ہاسٹل انتظامیہ نے ان کوفوری طورپرایمبولنس کے ذریعہ ایریا اسپتال منتقل کردیا،بعد ازاں ان کے علاج کے بعد یہ طلبا صحت یاب ہوگئے۔سمجھاجاتا ہے کہ ناقص غذا کے استعمال کے نتیجہ میں یہ طلبا بیمارپڑے۔