جرائم و حادثات

تلنگانہ:کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی

تلنگانہ کے ضلع منچریال کے کرشنم پیٹ کے قریب ایک کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع منچریال کے کرشنم پیٹ کے قریب ایک کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
زیر تعمیر ہمہ منزلہ عمارت میں آتشزدگی (ویڈیو)
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام

اس مل کے مالکوں نے بتایا کہ اس حادثہ میں ایک کوئنٹل کپاس جل کرخاکسترہوگئی۔

اس واقعہ کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایاجس کے نتیجہ میں بڑا حادثہ ٹل گیا۔

مالکین نے کہاکہ اس واقعہ میں بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ہوا ہے۔

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم پولیس اس کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔